Advertisement

ہائے مہنگائی،روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور

تندوری روٹی اور چپاتی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

ہائے مہنگا ئی،روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہو تی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے،پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 10 کلو آٹا660 روپے سے 700 روپے میں فروخت ہو رہاہے۔

سال نو کا تحفہ،آٹا بھی مہنگا

ذرائع کے مطابق گزشتہ پانچ ماہ میں 10 کلو آٹا ڈھائی سو روپے تک مہنگا ہوا۔

سندھ کے دوسرے بڑے شہر وں جیسے حیدرآباد میں بھی آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، حیدر آباد میں چند روزمیں 10 کلو آٹےکا تھیلا 640 روپے کا ہو گیاہے۔

Advertisement

اس کے علا وہ پا کستان کے دل لاہور میں چکی ایسوسی ایشن نے آٹا 70 روپے فی کلو فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے،فیصل آباد میں سرکاری کوٹے پر آٹا چکیوں کوگندم کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔

بلو چستان کے شہرکوئٹہ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 11 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے تا ہم افسوس نا ک با ت یہ ہے کہ سوات کے علاقے کانجو میں 6 روپے میں ملنے والی سستی روٹی بھی بند ہو گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version