Advertisement

نئے کلچرمیں مجرما نہ سر گر میو ں کی گنجا ئش نہیں  

آئی جی سندھ کی تبدیلی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں مجرموں کیخلاف زیرو ٹالرینس کا نیا کلچر سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب میں مجرموں کیخلاف زیرو ٹالرینس کا نیا کلچر سامنے آیا ہے،  اس عمل سے پنجاب پولیس کا مثبت تاثر ابھرا ہے، آئی جی پنجاب اس کارکردگی پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ پنجاب پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کامیابی سے کام کر رہی ہے اور مجرموں کے خلاف عدم رعایت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

وزیراعظم کا آئی جی پنجاب کو مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس کے اس طرزعمل سے مثبت پیغام ابھر کر سامنے آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version