Advertisement

وزیراعظم کی اہم ملاقاتوں کی تفصیلات بول نیوز نے حاصل کرلی

وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے، اس دوران وزیراعظم کی جانب سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرعظم آج پیر پگارا سے بھی ملاقات کرینگے،ملاقات کے دواران جن معاملات پر بات ہوگی، بول نیوز نے سب پتہ کرلیا۔

ذرائع  کاکہناہے کہ پیر پگارا نے وزیر اعظم سے ملاقات کا ایجنڈا تیارکرلیا، وہ آج وزیر اعظم عمران خان کو فہرست دینگے۔

ذرائع نے بتایا کہ  وفاقی اداروں میں ملازمتوں کا معاملہ پیر پگارا وزیر اعظم کے سامنے رکھیں گےاور وفاقی حکومت سے فنڈز سمیت منصوبے دینے کا معاملہ بھی اٹھائینگے۔

ذرائع نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں بدعنوانی کا معاملہ اور صوبائی حکومت کے احتساب سے متعلق بھی بات چیت کی جائے گی۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان شام 7 بجے کنگری ہائوس پہنچیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version