Advertisement

میٹرو بس کے کرائے میں اضافہ

 میٹرو بس کے کرائے میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق میٹرو بس کے کرائے میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا، وزارت خزانہ اور وزارت ٹرانسپورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو میٹرو بس کا کرایہ 50 روپے کرنے کی تجویز دی۔

  محکمہ خزانہ کی جا نب  سے وزیر اعلیٰ پنجا ب کو بریفنگ میں موقف اختیار کیا گیا کہ 30 روپے کرائے سے پنجاب حکومت کو سالانہ 12 ارب 30 کروڑ روپے سبسڈی دینا پڑ رہی ہے۔

اورنج لائن میٹروٹرین 28 اکتوبر سے چلائے جانے کا اعلان

 پچاس روپے کرایہ کرنے سے سبسڈی ساڑھے 10 ارب روپے ہوجائے گی۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجا ب عثمان بزدار کو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جن روٹس پر میٹرو بس چل رہی ہے وہاں دیگر ٹرانسپورٹ میٹرو سے زیادہ کرایہ وصول کر رہی ہیں، چنگ چی رکشہ 40 روپے جبکہ ویگن 50 روپے تک کرایہ وصول کر رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب  نے 50 روپے کرائے کی تجویز مسترد کر دی اور میٹرو بس کا کرایہ 10 روپے کم کر کے 40 روپے کر دیا، جس کی کابینہ پہلے ہی منظوری دے چکی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version