Advertisement

وزیراعظم کے رواں ماہ ملائیشیا کے دورے کا امکان

 

وزیراعظم عمران خان کے رواں ماہ ملائیشیا کے دورے کا امکان ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے رواں ماہ ملائیشیا کے دورے کا امکان ہے،اس دورے کے دوران عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔ 

یادرہے کہ گذشتہ سال مارچ میں ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔

 ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا نور خان ایئربیس پر وزیراعظم عمران خان نے شانداراستقبال کیا اور مہمان کے اعزاز میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔

Advertisement

ملائیشین وزیراعظم نے گزشتہ سال عمران خان کیلئے پروٹون 70 گاڑی کا تحفہ بھی بھیجا ۔

ملائشیا کے قونصل خانے میں 16 دسمبر کو گاڑی دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

مہاتیرمحمد نےدورۂ پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کو پروٹون گاڑی تحفے میں دینے اور پاکستان میں پروڈکشن پلانٹ لگانے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
Advertisement
Next Article
Exit mobile version