Advertisement

وفاقی حکومت کا اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

کاروباری وفد

حکومت  نے اپنی اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلا ت  کے مطابق  وفاقی حکومت نے اتحادی جماعتوں سے رابطے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو ان کے تحفظات سنے گی۔

وزیراعظم  عمران خان نے ایم کیو ایم سمیت اتحادیوں  کے  تحفظات دور کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی۔

تشکیل کردہ کمیٹی  کی وزیر دفاع پرویز خٹک  سربراہی کریں گے۔ شاہ محمود قریشی سمیت اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

کمیٹی اتحادیوں کے تحفظات اور مطالبات سنے گی، کمیٹی اتحادیوں اور وزیراعظم کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گی۔

Advertisement

کمیٹی کی  تشکیل کے بعد وزیر اعظم  کا کہنا تھا کہ  اتحادیوں سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں گے۔

واضح   رہے کہ  کمیٹی مزاکرات کے بعد رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version