Advertisement

مہنگائی کے جن کو بوتل میں عمران خان کی قیادت میں بند کریں گے

Shaikh rasheed

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں عمران خان کی قیادت میں بند کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ نہ وزیراعظم عمران خان کہیں جا رہے ہیں نہ ہی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، اتحادی جماعتیں موجودہ حکومت کیساتھ کھڑی ہیں

وزیراعظم کا دورہ لاہور، ناراض اراکین سے ملاقات کریں گے

وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ قوم کو شریفوں، زرداریوں اوران کے ایجنٹوں سےخطرہ ہے،حکومت کو کوئی خطرہ نہیں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

جو وزیراعلیٰ پنجاب سے ناراض ہیں وہ جلد مان جائیں گے۔ جو کرپٹ ہوگا وہ عمران خان کی کیبنٹ میں نہیں رہے گا۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ ہم سے غلطیاں اور کوتاہیاں ہوئی ہیں،کوئی عمران خان کی دیانت داری پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ہے، عمران خان کی ایمانداری کی قسم کھا سکتا ہوں، ملک میں سب سے بڑی زیادتی ووٹر کے ساتھ ہوتی ہے۔

وفاقی وزیر نے راولپنڈی میں آئی ٹی یونیورسٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ راولپنڈی وہ واحد شہر ہوگا جس میں چار یونیورسٹیاں ہوں گی،اپنے حلقے والوں سے کئے وعدے پورے کروں گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version