Advertisement

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

افغان امن عمل کے لئے امریکا کے نما ئندہ خصوصی  زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق زلمے خلیل زاد نے خطے میں امن کے مشترکہ مقصد کے عمل میں سہولت کاری پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا،ملاقات میں خطے کی سلامتی کی مجموعی صورتحال پربھی بات چیت ہوئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل زلمے خلیل زاد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی اہم ملاقات کی جس میں افغان امن عمل سے متعلق مشترکہ کاوشوں کو بروئے کار لانے کیلئے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
مزید اشتعال انگیزی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی، انتہائی سخت جواب دیا جائیگا، وزارت خارجہ کی وارننگ
انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا ! خواجہ آ صف کا مودی کی تصویر کے ساتھ افغان حکومت پر طنز
راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے
افغان جارحیت ناقابل قبول، پاکستان خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر آصف زرداری
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version