Advertisement

وزیرِاعظم کے بھانجے کی عبوری ضمانت میں توسیع

بھانجے حسان

لاہور کی انسداد ِدہشت گردی کی خصوصی عدالت نے وزیرِ اعظم کے بھانجے کی عبوری ضمانت میں 22 جنوری تک توسیع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے وکلاء کی عبوری ضمانتوں کے کیس پر سماعت کی۔

وزیراعظم کے بھانجے کی عبوری ضمانت میں توسیع

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی سمیت دیگر وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

Advertisement

سماعت کے دوران حسان نیازی کے فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی جبکہ عدالت نے دیگر ملزمان وکلاء کو بھی شاملِ تفتیش ہونے اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کا مکمل ریکارڈ اور رپورٹ بھی طلب کر لی۔

 جج صاحب نے دلائل سننے کے بعد دس ملزم وکلاء کی عبوری ضمانت میں 22 جنوری تک توسیع کر دی ، جس میں حسان نیازی بھی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version