Advertisement

نئے چیف الیکشن کمشنر نےاپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نےاپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے نو منتخب چیف الیکشن کمشنر سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔

سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر مقرر

ذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوئی ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ حلف اُٹھانے کے بعد الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی سے بھی حلف لیں گے۔

سکندر سلطان راجہ پانچ سال کیلئے چیف الیکشن کمشن مقرر ہوئے ہیں، صدر مملکت کی توثیق کے بعد ان کی تقرری کا نوٹیفیکشن جاری کیا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان 6 دسمبر 2019کو ریٹائر ہوئے تھے اور ان کی جگہ جسٹس (ر) الطاف قریشی قائم مقام الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی
سعودی کاروباری وفد کے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم
گندم بحران سے نمٹنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کی قیادت متحرک
معاشی ماہرین نے سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیدیا
پاکستانی زرعی برآمد کنندگان نئی منڈیاں تلاش کریں، رانا تنویر
Next Article
Exit mobile version