Advertisement

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس تین دن میں طلب

پی ای ٹی اسکین

پنجاب حکومت نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس تین دن میں طلب کر لیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم میا ں محمع نواز شریف کو مراسلہ لکھا ہے، جس میں ان سے تین دن میں تمام میڈیکل رپورٹ طلب کی گئیں ہیں۔

نوازشریف کو جلد اسپتال میں داخل کیا جائے گا

ذرائع کے مطابق خط  کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرلارنس کی رپورٹ میں صرف نوازشریف کے امراض قلب کے معاملات کو اٹھایا گیا ہے ،سابق وزیراعظم کے گردوں اورپلیٹ لیٹس کی موجودہ پوزیشن اورپیٹ سکین کے حوالے سے آگاہ کیا جائے۔

مراسلہ میں کہا گیا  کہ سا بق وزیراعظم کی فراہم کر دہ رپورٹس پر ریلیف میں توسیع کا فیصلہ کیا جائے گا اور رپورٹ فراہم نہ کرنے کی صورت میں مجودہ حقائق کی روشنی میں حکومت اپنا فیصلہ کر دے گی۔

Advertisement

محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث اور عطاتارڑ کو صورتحال سے فوری آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نواز شریف کی 23 دسمبر کی رپورٹس محمود ایاز کی سربراہی میں قائم میڈیکل بورڈ کو بھجوائی گئیں تھیں، جسے پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ نےناکافی قرار دیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کب ہوگی؟ پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version