Advertisement

فاروق ستار نے جئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا

متحدہ قومی موومنٹ تنظیم بحالی کے سربراہ فاروق ستار نے جئے بھٹو کا نعرہ بلند کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فاروق ستارکی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ جئے بھٹو کا نعرہ بلند کرتے نظر آرہے ہیں۔

فاروق ستارکیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی

سوشل میڈیا پر موجود اس ویڈیو میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ تنظیم بحالی کے سربراہ فا ورق ستار سیاسی کا رکنوں میں کھڑے ہیں اور ان کے ساتھ ہی خوشگوار مو ڈ میں اپنا ہاتھ فضا میں بلند کر کے ہم آواز جئے بھٹو کا نعرہ لگا رہے ہیں۔

اس ویڈیو سے متعلق فا روق ستار یا ان کی پارٹی کی جانب سے کوئی بیان سا منے نہیں آیا تاہم یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے شئیر کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version