Advertisement

غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرنیوالا شاطر ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے غیر ملکی خواتین کو بلیک کرنے والے انتہائی شاطر ملزم عفان ندیم کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم عفان ندیم نے ایرانی اور افغانی خواتین کو حراساں کیا اور اس مقصد کےلئے اس نے فیس بک اور انسٹاگرام پر 150 سے زائد جعلی اکاؤنٹ بنا رکھے تھے۔

نوشہرہ: بچی سے زیادتی کرنےوالےملزم کا انکشاف

ذرائع کے مطابق شا طر ملزم اپنی شناخت چھپانے کے لئے لوکل نمبر کے بجائے وی پی این نمبر استعمال کرتا تھا۔

ملزم عفان ندیم ایک موبائل فون پر 8 واٹس اپ استعمال کر رہا تھا جبکہ فیس بک کے گروپ کے ذریعے فیملی ٹری اور اس کا موبائل ڈیٹا لے لیتا تھا اور خواتین کو بلیک میل کرتا تھا۔

Advertisement

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم ایسی ٹیکنالوجی بھی استعمال کرتا تھا جس سے چیٹ ایڈٹ ہو جاتی تھی اور سی ایل آئی بھی تبدیل کی جا سکتی ہے۔

ملزم خواتین کے اکاؤنٹ ہیک کر کے بھی ان کی تصایر نکال کر بلیک میل کرتا تھا۔

ایف آئی اے نے ملزم کو میر پور خاص سے گرفتار کیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم راولپنڈی کا رہائشی ہے اور ایف آئی اے کے ڈر سے ڈیڑھ سال سے ایک کمرے میں چھپا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version