Advertisement

مودی ،عمران خان کے سامنے بے بس ہے

عوام

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی اسلحے کے انبار خرید کر بھی عمران خان کی کامیاب سفارتکاری کےسامنے بے بس ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر اپنے ایک پیغام  میں کہا ہے کہ مودی کا انتہا پسند متعصبانہ نظریہ عمران خان کی امن کی سوچ سےشکست کھاچکا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کا تاثر  پر امن، معاشرے کے طور پر ابھر رہا ہے۔

Advertisement

معاون خصوص نے کہا کہ ہندوستان ’ہندتوستان‘ میں تبدیل ہوچکا ہے، ٹرمپ کی موجودگی میں مسلمانوں کاقتل عام بھارت کی فسطائی سوچ کا عکاس ہے۔

Advertisement

فردوس عاشق اعوان نے کشمیریوں پر جاری مظالم سے متعلق کہا ہے کہ کشمیریوں پرظلم نے عالمی ضمیر جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، ٹرمپ کا یہ بیان ثبوت ہے کہ کشمیر مسلمہ عالمی تنازع ہے، خون ناحق پر پوری دنیا کا آواز بلند کرنا خوش آئند ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version