Advertisement

کشمیربرصغیرکی تقسیم کانامکمل ایجنڈا ہے

arif alvi

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے بھارتی جہاز گرا کر بھارتی فوج کے غرورکو خاک میں ملایا ہے، 27 فروری کو پاکستان نے بھارت کو واضح پیغام دیا کہ ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کونیست ونابود کردیاجائے گا۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہو صدر عارف علوی نے کہا کہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کانامکمل ایجنڈا ہے، آر ایس ایس کے انتہا پسند ایجنڈے نے گاندھی کو قتل کیا۔

صدر پاکستان کا کہناتھا کہ اقوام متحدہ دنیا میں امن کے نظریے کے تحت وجود میں آیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جمہوری تحریک اور اقدار کی بنیاد پر وجود میں آیا،پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے پرمسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version