Advertisement

کروناوائرس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں

شیخ رشید

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کروناوائرس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، اس مسئلےسے بھی نکلیں گے۔

فیصل آباد میں وزیرریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ماسک وہ لگائے جو بیمار ہے، عام آدمی کواس کی ضرورت نہیں۔

وزیرریلوے کا کہناتھا کہ مہنگائی کاسب سے زیادہ بوجھ غریب پرپڑا، مہنگائی اور بیروزگاری سے متعلق عمران خان کواحساس ہے۔

ان کامزید کہناتھا کہ 10 مئی سے پہلے ریلوے میں انقلاب آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version