Advertisement

انتونیوگوتریس پاکستان کیساتھ ساتھ ماہرہ کے بھی مشکور

mahira UN

پاکستان کے دورے پر آئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان کاشکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے ہمراہ اپنی تصویر ٹوئٹر پر شئیر کی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی جس کے پیغام میں انھوں نے لکھا کہ افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کے 40 سال مکمل ہوئے،اس موقع پرمہاجرین کی سفیربرائے خیرسگالی ماہرہ خان سے ملاقات کرکے بہت اچھا لگا۔

انتونیوگوتریس نے مزید کہا کہ میں ماہرہ خان سمیت پاکستان کو غیر معمولی تعاون پرشکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان اقوامِ متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی خیر سگالی سفیر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version