Advertisement

وزیراعظم سے آئی ایس آئی چیف کی ملاقات

آئی ایس آئی

وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی )لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ون آن ون ملاقات کی جس میں قومی سیکورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ااس ملاقات میں ادارے کی پیشہ وارانہ امور اور ملکی سلامتی و استحکام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی جبکہ  ڈی جی آئی ایس آئی نے ملکی سیکیورٹی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔

بے سہارا اور غریب لوگ ریاست کی ذمہ داری ہیں، وزیرِ اعظم

واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال بھی پی ایم ہاؤس میں   ڈی جی آئی ایس آئی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد 18 جنون کو انٹر سروز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید نے  وزیراعظم سے  پہلی ملاقات کی تھی۔

Advertisement

اس پہلی ملاقات میں وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالنےپر مبارکباد پیش کی تھی۔

اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایڈجوٹینٹ جنرل کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے،جن لیفٹیننٹ جنرلز کی تقرری اور تبادلے کیے گئے ان میں لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی، لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز، لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version