Advertisement

چونیاں: فیکٹری میں بوائلرپھٹنےسے5افراد جاں بحق

hub accident

پنجاب کے ضلع قصورکی تحصیل چونیاں میں گلشن اڈا جمبر کے قریب گتہ فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا، حادثے کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ ریسکیو ٹیموں کاآپریشن جاری ہے جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں اورزخمیوں کوٹراما سینٹرپھولنگر اور تحصیل ہیڈ کواٹراسپتال منتقل کیاگیاہے۔

ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ بوائلرپھٹنےکےحادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں عارف، عدنان، نبیل، مراتب اورایک نامعلوم شخص شامل ہیں جبکہ  زخمی ہونے والوں میں سےمقبول، عرفان، ریاض، عدنان، مقبول شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع نے بتیا کہ متعدد افراد کی شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version