Advertisement

عدالت میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جمع

Nawaz sharif

 چوہدری شوگر مل کیس میں احتساب عدالت میں نواز شریف کے وکیل نے ان کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس جمع کروا دی ہے۔

عدالت نے سا بق وزیر اعظم نواز شریف کی حاضری سے استثناء کی درخواست منظور کرلی۔

عدالت میں نواز شریف کے وکیل امجد پرویز کی جانب سے ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کی رپورٹ جمع کروائی جس کے بعد ان کی حاضری سے استثناء کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی گئی ۔

لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی جس میں نواز شریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی طبیعت تاحال نا ساز ہے، علاج معالجہ جاری ہے،وہ صحت یاب ہوتے ہی ٹرائل کا سامنا کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم ایک کلینکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں، فروری کے آخری ہفتے میں سا بق وزیراعظم کے مختلف چیک اپ ہونے ہیں۔

امجد پرویز نے مزید بتایا کہ نواز شریف زیر علاج ہونے کے باعث پاکستان کا سفرنہیں کر سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version