Advertisement

کراچی میں موسم خشک اور سرد

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، کم سے کم درجہ حرارت 11.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے ساتھ ساتھ ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد ہے جبکہ شمال مشرق کی سمت سے 9 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

کورونا وائرس , چین میں ہلاکتوں کی تعداد 805 ہوگئی

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک ہے جبکہ شمالی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔

Advertisement

آج سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

استور منفی بارہ، گوپس منفی گیارہ، کالام منفی دس، بگروٹ منفی نو، پاراچنار منفی سات، ہنزہ منفی چھ اور گلگت میں منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
خضدار، چمروک کے مقام پر ریموٹ کنڑول دھماکہ، پریس کلب کے صدر شہید
وزیراعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
اے ایس پی شہر بانو کی تنخواہ کتنی ہے؟
ورلڈ بینک اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے درمیان مشترکہ تقریب اختتام پذیر
Next Article
Exit mobile version