Advertisement

پاکستان بار کونسل کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آگیا

پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل نے عدلیہ کے خلاف مبینہ سازش کی اعلیٰ سطح عدالتی تحقیقات اور وزیر قانون فروغ نسیم کی برطرفی کا مطالبہ کردیا ساتھ ہی وفاقی وزیر کو عدلیہ کےخلاف سازشوں کا ماسٹر مائنڈ بھی قرار دے دیا۔

پاکستان بار کونسل کے اعلامیے کے مطابق فروغ نسیم  غیرجمہوری قوتوں کی نمائندگی کرتے رہے جبکہ انور منصور بھی تسلیم کرچکے کہ اعلیٰ حکومتی شخصیات کو ان کے بیان کا علم تھا۔

اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مزید تاخیر کیے بغیر فروغ نسیم کو وفاقی کابینہ سے فوری الگ کیا جائے اور ان کے غیر جمہوری اقدمات کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔

پاکستان بار کونسل  نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے استعفے کو بھی خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version