پشاورسمیت شمالی علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

پشاورسمیت ملک کے شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں۔
تفصیلات کے مطابق دیربالا، چترال، مالاکنڈ، اورکزئی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے جب کہ پنجاب کے شہر میانوالی اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے ہیں۔
دریں اثنا پشاور اور قریبی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 16 میٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز ضلع دیر تھا۔
زلزلے کے باعث ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement