Advertisement

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتار پور کا دورہ

پاکستان کے دورے پر آئے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کرتار پور پہنچ گئے ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیرکرام اور وزیرمذہبی امور نورالحق قادری بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔

انتونیو گوتریس کی کرتارپورآمد کے موقع پر انہیں کرتارپور راہداری منصوبےپربریفنگ دی گئی ،جس میں سکھ برادری کے مقدس مقام کی تاریخی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔

Advertisement

 

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو مذہبی مقام کے مختلف حصوں کا معائنہ بھی کروایا گیا جس میں انہوں نے خصوصی دلچسپی لی۔

انتونیو گوتریس کو حکومت پاکستان کی جانب سے کرتارپور کے توسیعی منصوبے سے متعلق بھی تفصیلی آگاہ کیا گیا۔

 واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا آج لاہور میں مصروف ترین دن ہے، انتونیو گوتریس نے صبح لاہور کی لمز یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس سے خطاب کیا پھرکنڈر گارٹن اسکول لاہورمیں بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version