Advertisement

میرا جسم، میری مرضی کے نعرے لگانے والی خواتین کے لیے آواز اٹھاؤں گا

حکمران

 سراج الحق کا کہنا ہے کہ  ’میرا جسم، میری مرضی‘ کے نعرے لگانے والی خواتین کے لیے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں آواز اٹھاؤں گا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تکریمِ نسواں مارچ سے خطاب کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ ’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے لگانے والی خواتین شاید کچھ محرومیوں کا شکار ہوں۔

سراج الحق نے کہا کہ پارلیمنٹ میں عائشہ سید کا پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کروں گا، اسلام نے خاندان کی صورت میں عورت کو تحفظ دیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے کہ ان خواتین سے معاشرے نے کوئی ناانصافی کی ہو، ان خواتین کے ساتھ جرگے کے بعد ان کے جائز مطالبات کے لیے میں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھاؤں گا۔

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان نے یہ بھی کہا کہ میں نے اپنے بچوں کو سمجھایا ہے کہ اگر میرے اور اپنی ماں کے حکم میں سے کسی ایک کا حکم ماننا پڑے تو اپنی ماں کا حکم ماننا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version