Advertisement

میٹرک امتحانات شروع ہوتے ہی پیپر آوٹ

تعلیمی ادارے کھلیں گے

خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنوں میں میٹرک امتحانات شروع ہوتے ہی جماعت نہم کا پہلا پیپر ہی آوٹ ہو گیا جو واٹس ایپ اور فیس بک گروپوں کی زینت بن گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بنوں میں جماعت نہم کا آج اسلامیات کا پیپر ہے جو پرچہ شروع ہوتے آوٹ کر دیا گیا، فیس بک، واٹس ایپ گروپوں کے علاوہ اسلامیات کا پرچہ فوٹوسٹیٹ کی دکانوں پر بھی موجود ہے۔

بنوں میں تعلیمی بورڈ انتظامیہ ایک بار پھر امتحانی ہالوں کی شفافیت برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئی۔

واضح رہے میٹرک امتحانات صوبے بھر میں شروع ہوئے ہیں، محکمہ تعلیم کے مطابق امتحانات میں ایک لاکھ 62 ہزار 690 طلباء و طالبات شریک ہیں جن میں 99 ہزار221 طالب علم اور 45 ہزار 586 ریگولر طالبات شامل ہیں، پرائیویٹ 14 ہزار 536 طالب علم جبکہ 3 ہزار 77 طالبات بھی امتحانات میں شریک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version