Advertisement

عوام ہیجان کا شکار نہ ہوں، متحد ہو کر مقابلہ کریں

ٹائیگرز فورس

ملک بھر میں آج یوم پاکستان انتہائی سادگی سے منایا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان نے اس دن کی مناسبت سے جاری کردہ اپنے پیغام میں پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ عوام ہیجان کا شکار نہ ہوں۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےعالمی وبا کی روک تھام سے متعلق اقدامات کی نگرانی خود کر رہا ہوں،عوام سےاپیل ہے وہ ہیجان کا شکار نہ ہوں اور احتیاطی تدابیراختیار کریں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے قوم میں اتحاد، نظم وضبط ضروری ہے، حکومت کے پاس مشکل پر قابو پانے کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔

انہوں نے کہا کشمیریوں کی اخلاقی ،سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version