Advertisement

شکریہ چین ،شہباز شریف کا چینی صدر اور وزیراعظم کو خط

 شہباز شریف نے چین کے وزیراعظم اور چینی صدر کو خط لکھا ہے ۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے چین کے وزیراعظم لی ی چیانگ اور چینی صدر شی جن پنگ کو خط  میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے خط  میں لکھا  کہ آپ نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی صورت میں بھی پاکستان کی مدد کی، مشکل کی اس گھڑی میں چین کی جانب سے طبی سازو سامان کی مدد پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

خط میں اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ چین کی مدد سے قیمتی جانیں بچیں گی اور کورونا کے خلاف جنگ میں مدد ملے گی، پاک چین دوستی پر تمام پاکستانیوں کو فخر ہے، چین ہر گھڑی کا ساتھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version