Advertisement

50سال سے زائد عمر کے وفاقی ملازمین گھر سے کام کریں

کشمیریوں

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 50سال یا زائد عمر کے وفاقی ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کا تحفظ اور سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اس دوران اہم امور سر انجام دینے والا سٹاف اور افسران اپنی حاضری یقینی بنائیں گے، البتہ 50 سال یا زائد عمر کے ملازمین گھر سے کام کریں گے۔

فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ نزلہ، زکام، بخار یا کسی بھی بیماری میں مبتلا ملازمین گھر سے کام کریں ہے، دفاتر میں ڈے کیئر سینٹرز بند رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وہ خواتین اسٹاف و ملازمین جو کم عمر یا نوزائیدہ بچوں کی مائیں ہیں انہیں گھر سے اپنے امور انجام دینے کی اجازت ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version