Advertisement

دلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے ہندوستان کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی

فردوس عاشق اعوان

 فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ دلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے ہندوستان کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت کے دارالحکومت میں جاری مسلم کش فسادات سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہندو جنونی پاگل جتھوں نے بے گناہوں کا خون بہا کردوقومی نظریےکی صداقت کو تسلیم کرلیا ہے ۔

Advertisement

فردوس عاشق نے کہا کہ قائد اعظم کے نظریے کی گواہی ہر بے گناہ بھارتی مسلمان کا گرتا ہوا لہو دے رہا ہے، بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام پیغام ہے کہ بھارت میں جان و مال محفوظ نہیں، بھارت میں مسلمانوں پر ظلم اور شب خون کی داستان نئی نہیں۔

انھوں نے کہا کہ مودی کے دور میں ہندو انتہا پسندی عروج کو جا پہنچی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version