Advertisement

حملہ آوروں نے مجھے بےدردی سے مارا پیٹا

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا حملے کے بعد کہنا ہے کہ مجھے فون پر دھمکیاں دی جارہی تھیں، حملہ آوروں نے مجھے بےدردی سے مارا پیٹا،اب بھی ہسپتال میں ہوں، آج کمر کا اسکین ہوگا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عدنان پر حملے کی تحقیقات کیلئے پولیس افسر مقرر کردیا گیا ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، تحقیقات جاری ہیں ابھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

پولیس کے مطابق ڈاکٹر عدنان پردو مشتبہ افراد نے حملہ کیا اور جاتے ہوئے گھڑی بھی چھین کر لے گئے، ڈاکٹر عدنان پر 8 بج کر 39 منٹ پر پارک لین پر حملہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر عدنان پرگزشتہ شب پارک لین پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ چہل قدمی کرنے گھر سے باہر نکلے تھے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version