حب:زائرین کی بس الٹنےسے5افراد جاں بحق

بلوچستان کےضلع لسبیلہ کےعلاقے شاہ نورانی سےکراچی آنے والے زائرین کی بس الٹ گئی، جس کےنتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 5 افراد جاں بحق اور 24 سے زیادہ زخمی بھی ہوئے، جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق کراچی سے ہے۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب ویراب کے قریب بس الٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 24 سے زائد زخمی ہونے والوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال حب اور عباسی شہید اسپتال کراچی منتقل کیا گیاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زائرین کا تعلق کراچی کے علاقے کورنگی سے بتایا جاتا ہے جو شاہ نورانی درگاہ کی زیارت کرکے واپس کراچی آرہے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement