کورونا سے انتقال کرجانے والوں کو مخصوص قبرستانوں میں دفن کیا جائے گا

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کورونا سے انتقال کرجانے والوں کو کراچی کے مخصوص 5 قبرستانوں میں دفن کیا جائے گا۔
،میئر کراچی کے مطابق کورونا وائرس سے انتقال کرجانے والوں کی محمد شا ہ قبرستان، کورنگی نمبر چھ قبرستان ، اورنگی ٹاؤن گلشن ضیا قبرستان سرجانی ٹاؤن قبرستان اور مواچھ گوٹھ قبرستان میں تدفین کی اجازت ہو گی۔
مئیر کراچی کے مطابق نماز جنازہ میں 2 قریبی رشتہ داروں کو شرکت کی اجازت ہوگی۔ قریبی عزیزوں کو قبرستان میں میت کے آخری دیدار کی اجازت نہیں ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

