اعتزاز احسن کا ہاتھ ملانے سے انکار
احتساب عدالت میں میر شکیل الرحمٰن کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر ان کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کورونا وائرس کے باعث خوفزدہ نظر آئے۔
عدالت میں اعتزاز احسن کی آمد کے مو قع پر وہا ں مو جود افراد نے ان سے مصافحہ کےلئے ہاتھ ان کی طرف بڑھا یا تو جواب میں اعتزاز احسن نے ہاتھ ملانے سے انکار کر تے ہوئے اپنا ہاتھ اپنے سینے سے لگا لیا۔
اعتزاز احسن کے اس عمل سے صاف ظاہر ہے کہ وہ کرونا سے خوفزدہ ہیں اور احتیاطی تدابیر پر سختی سےعمل کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement