Advertisement

جسے راشن چاہئے ، وہ ایس ایم ایس کرے

کورونا ٹاسک

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سندھ بھر میں لاک ڈاؤن سے متعلق کہنا ہے کہ ایک نمبر ہم عوام کو دیں گے ، جس کو راشن چاہئے ہوگا وہ ایس ایم ایس کرے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم ایک موبائل سروس شروع کر رہے ہیں، جس میں عوام کو ایک نمبر دیا جائے گا جن افراد کو راشن چاہئے ہوگا وہ ان نمبر پر رابطہ کر کے راشن حاصل کر سکے گیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن  سےمتعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ جو بہتر تجویز ہوگی وہ ہم اختیار کریں گے۔

وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق اُنہوں نےعوام تک مالی مدد اور راشن پہنچانےکے لیے کمیٹی بنادی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Next Article
Exit mobile version