Advertisement

انشا الله حکومت کی بے عزتی ہوگی

shahid khaqan

سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چھ ماہ گزر گئے نیب چارجز ثابت نہیں کر سکا ہے، یہ نیب کے پرانے تماشے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران نیب پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ نئے ترمیمی آرڈیننس کے بعد اختیارات کا غلط استعمال کا الزام ختم ہوچکا ہے، میرے دوستوں اور رشتہ داروں پر نیب والے دباؤ ڈالتے ہیں کہ ان کے اثاثہ شاہد خاقان کے ہیں، صرف پولیٹیکل انجیئرنگ کے لیے نیب کو استعمال کیا جا رہا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ  نیب کا ایک ہی طریقہ ہےکہ لوگوں کو بدنام کیا جائے، چیئرمین نیب میری ضمانت سےمتعلق ہائی کورٹ کی باتیں ذرا معلوم کر لیں، نیب نے ملک کو مفلوج، معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔

سابق وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف جلد واپس آئیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Next Article
Exit mobile version