Advertisement

چمن بارڈرپرتجارتی سرگرمیاں بحال

چمن بارڈر پر باب دوستی سے سامان سے لدے ٹرک افغانستان میں داخل ہونا شروع ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام کاکہناہےکہ  پہلےمرحلے میں 50 سے زائد کھانے پینے کی اشیاء کے ٹرک افغانستان میں داخل ہوئےجبکہ پاکستان سے ٹرانزٹ ، ایکسپورٹ کے ٹرک اور کنٹینرز جائیں گے۔

حکام نے بتایا کہ افغانستان جانے والے ٹرکوں میں فریش فروٹ اور سبزی شامل ہے۔

کسٹم حکام کے مطابق کنٹینرز اور ٹرکوں کی گزشتہ روز کلیئرنگ کا عمل مکمل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ پاک افغان بارڈر پر باب دوستی20 روز سے بند تھا اور گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اس کو کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version