Advertisement

امریکی لڑکی اورپاکستانی نوجوان شادی کےرشتے میں بندھ گئے

ماریہ

ایک بار پھردوستی محبت میں تبدیل ہوگئی ،27 سالہ امریکی  لڑکی نےپاکستان کےشہرسرگودھاکےرہائشی نوجوان سے  شادی کرلی۔

تفصیلا ت کے مطابق ماریہ اورنوید کی دوستی سوشل میڈیاپرہوئی جس کے بعدیہ دوستی محبت میں بدل گئی۔ماریہ نے اپنی محبت کو پورا کرنےکےلئےامریکاسےپاکستان کاسفرکیااورپاکستانی نوجوان سےشادی کرلی۔

 نوجوان کےمطابق ماریہ نےشادی سےقبل اسلام قبول کیااوراس کےبعد دونوں کی شادی ہوئی ۔

 ماریہ نےپاکستان کی تعریف کرتےہوئےکہاہےکہ پاکستان کےلوگ بہت محبت کرنے والےہیں اورانہیں پاکستانی کھانےبہت پسندہیں۔

اس سے پہلے بھی ایسے واقعا ت سامنے آتےرہےہیں جہاں غیرملکی خواتین نےپاکستان میں آ کرشادی کی ہے ۔

Advertisement

ان معاملات میں بات اکثرسوشل میڈیاپردوستی سے شروع ہوتی ہےاوربعد میں شادی تک جاپہنچتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version