ہسپتال سے کرونا وائرس کے سات مریض غائب

سروسز ہسپتال لاہور سے کرونا وائرس کے مشتبہ سات مریض مبینہ طور پر وارڈ سے غائب ہوگئے۔
ایک گھنٹے بعد انتظامیہ کو اطلاع ملی کے زیر مشاہدہ رکھے گئے تمام کے تمام مریض وارڈ سے مبینہ طور غائب ہو گئے ہیں۔
سروسز ہسپتال میں گزشتہ روز سات مشتبہ مریضوں کے خون کے نمونے لیئے گئے جن میں حیدر ،صبا،شہباز ، کائنات،صہیب ،محمد شفیق اور محمد ثاقب شامل ہیں جن کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیکر لیبارٹری بھجوائے گے اور انھیں کرونا وارڈ میں منتقل کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

