Advertisement

14 اپریل کے بعد لاک ڈاون سے متعلق بڑی خبر آ گئی

lockdown

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے  چودہ اپریل کے بعد سندھ  میں لاک ڈاون سے متعلق با ت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاون سے ہی سندھ میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے اور احتیاط سے ہی کورونا وائرس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے با ت کرتے ہوئےسعید غنی  کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون میں نرمی قوانین سے مشروط ہوگی اور صورت حا ل کو دیکھ کرآگے کی حکمت عملی طے کریں گے۔

وزیرتعلیم سندھ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے مخیر ارکان نے راشن کی تقسیم میں حصہ لیا لیکن ہم نے تصویرنہیں لی اور اشتہار نہیں لگوایا اس لیے لگاکہ کام نہیں ہورہا۔

انھون نے مزید کہا کہ اب تک لاکھوں افراد کو سندھ حکومت راشن پہنچا چکی ہے، امدادی اداروں نے مشکل میں سندھ حکومت کا بہت ساتھ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version