وزیراعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صوبائی کابینہ کے اراکین ملاقات کریں گے جبکہ وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ میں میڈیا نمائندگان سے بھی بات چیت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو دورہ کوئٹہ کے دوران کورونا وائرس کی صورتحال، اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی جائے گی۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتہ 4 اپریل کو لاہور کا بھی دورہ کیا تھا جہاں انہیں کورونا پر کیے گئیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement