Advertisement

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وفات پردکھ ہے

قائد حزب اختلاف

شہباز شریف نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی کورونا وائرس کی وباء سے وفات پر بے حد دکھ ہے، وہ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے اپنے حالیہ بیان میں کورونا وائرس کی وباء سے بیرونِ ملک پاکستانیوں کی وفات پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

 شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث دوسرے ملکوں میں آباد پاکستانیوں کی اموات ملک کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی عزم و ہمت اور وفا کی قابلِ فخر مثال ہیں، بیرونِ ملک رہنے والے اہلِ وطن پاکستان کے بارے میں ہمیشہ فکر مند رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version