Advertisement

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کےلئے بڑی خوشخبری

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں فلائٹ آپریشنز معطل ہونےکی وجہ سے بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے 4 اپریل (کل) سے پروازیں شروع ہوں گیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وطن واپسی کی 17 پروازیں 4 تا 11 اپریل کے درمیان شروع ہوجائیں گی۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرانزٹ فلائٹس میں پھنسے پاکستانیوں کا زیادہ ترجیح دی جائے گی جس کے بعد ان شہریوں کو جن کے ویزے کی میعاد ختم ہورہی ہے۔ بیرون ملک کام کرنے والے یا تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی ترجیحی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہوں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ واپس آنے والے تمام مسافروں کی ہوائی اڈوں پر اسکریننگ کی جائے گی اور اس مقصد کے لیے مقامی سطح پر استعداد کار بڑھانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version