یہ وقت سیاست کا نہیں

چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں حکومت اور اپوزیشن کو مل کر کورونا کا مقابلہ کرنا ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں پارٹی کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں ضروری سامان کی تقسیم جاری رکھیں گے اور کورونا سے متاثرہ خاندانوں کی امداد بھی جاری رکھی جائے۔
اس مو قع پرق لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، اوورسیز پاکستانی بھی اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement