وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد، گھروں میں رہنے کی اپیل

وزیراعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو ایسٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر گھروں میں رہنے کی اپیل کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ حفاظتی تدابیراپنا کر اپنی اور اہلخانہ کی سلامتی یقینی بنائیں۔
Wishing all our Christian citizens a happy Easter. Please stay safe and keep your families safe during the COVID19 pandemic by praying and celebrating at home; & by observing the national safety protocols
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 12, 2020
واضح رہے کہ ملک میں 5 ہزار 38 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص کی جا چکی ہے، اب تک وائرس کے باعث 86 اموات ہو چکی ہیں، جب کہ ملک میں کرونا کے 1026 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

