Advertisement

شہباز شریف کے نیب میں پیش نہ ہو نے کی وجہ مریم اورنگزیب نے بتا دی

maryam auranzab

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرات کے باعث شہباز شریف نیب میں پیش نہیں ہو رہے، نیب کی درخواست میں تمام ڈاکٹرز کے سرٹیفکیٹس بھی منسلک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ نیب کو مطلوبہ معلومات اور دستاویزی ریکارڈ فراہم کر دیا گیا، مزید معلومات بھی مانگی گئیں تو مہیا کر دی جائیں گی۔

ترجمان مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ نیب مزید سوالات پوچھنا چاہیں تو ویڈیو کانفرنس سے پوچھ سکتے ہیں، پاکستان اور برطانیہ سے معلومات حاصل کر کے مہیا کر دی گئیں، پہلے بھی درخواست کی تھی شہباز شریف کی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version