Advertisement

ملک میں کورونا سے ہلاکتیں 54 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 54 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3864 تک پہنچ گئی ہے۔

ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 54 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں 17،17 جب کہ پنجاب میں 15 ہلاکتیں ہوئی ہیں، اس کے علاوہ گلگت میں 3، بلوچستان ایک اور اسلام آباد میں بھی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version