Advertisement

بھارت کی پاکستان مخالف تمام سرگرمیوں سے آگاہ ہیں

بھارتی اقدامات

عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان مخالف تمام سرگرمیوں سے آگاہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ایک بیان میں  کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے  مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوششوں پر تشویش ہے، ایسے حالات میں بھارتی اقدامات قابل مذمت ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی واضح خلاف ورزی ہیں۔

عائشہ فاروقی نے کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی صورتحال سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ نے متعدد اقدامات کیے ہیں جبکہ حکومتی کوششوں سے یو اے ای، قطر اور دیگر ملکوں سے پاکستانی وطن واپس پہنچے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ افغان حکومت کی درخواست پر پاک افغان بارڈر پر ٹرکوں کو 3 دن جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version