Advertisement

مرتضیٰ وہاب نےسندھ میں کورونا کو شکست دینے سے متعلق اچھی خبرسنا دی

Murtaza Wahab-

مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کو شکست دینے سے متعلق اچھی خبر سامنے آئی ہے، تقریباً ڈھائی ہزار تبلیغیوں کے ٹیسٹ منفی آگئے

ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ دو ہزار آٹھ سو نواسی تبلیغیوں کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے تقریباً ڈھائی ہزار تبلیغیوں کے ٹیسٹ منفی جبکہ چار سو سینتیس کے کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آئے ہیں۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جن کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں انہیں ہیلتھ ایڈوائزری پر عمل کرتے ہوئے گھروں کو روانہ کردیا جائے گا۔

مرتضیٰ وہاب کا عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہری سماجی دوری اختیار کریں گھروں پر قیام کریں، غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنا مناسب نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکی ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں خطرناک اضافہ، رواں سال 176 برڈ ہٹس رپورٹ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اختلافات شدید، وزیراعظم نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا
زلزلہ 2005 کو 20 برس بیت گئے، آزاد کشمیر میں برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان گڈ گورننس و کرپشن رپورٹ پر اختلافات برقرار
قومی استقامت؛ پاکستان کا تمام قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے جدید اقدامات کرنے کا عزم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version