Advertisement

کارکنان مشتعل ہوئے تو ذمہ دار شیخ رشید ہوں گے

maryam rasheed

 مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کے خلاف جھوٹے بیانات پر کارکنان مشتعل ہوئے تو ذمہ دار شیخ رشید ہوں گے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرریلوے کے بیان کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کی سیاست کا جنازہ اس دن نکل گیا تھاجب انہوں نے ن لیگ سے غداری کی تھی۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہا کہ شیخ رشید اپنی سیاست کا مردہ ہر نئی جماعت کے کاندھے پر اٹھائے پھر رہے ہیں ان کے بیانات چینی اسکینڈل رپورٹ میں تاخیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا تھا کہ  شہباز شریف جو سوچ کر آئے تھے اس کا سیاسی جنازہ نکل گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version